|
کراچي:جاں بحق ہونے والے شخص کي شناخت قاري شفيق کے نام سے ہوئي ہے ،پوليس
کراچي: تين ہٹي کے قريب مسلح افراد کي فائرنگ، ايک شخص جاں بحق، ايک زخمي اسلام آباد : عامر اطلس نے عالمي نمبر ايک گريگري کو ايک کے مقابلے ميں تين گيمز سے شکست دي اسلام آباد: پاکستان کے عامر اطلس نے اسکواش کے عالمي نمبر ايک فرانس کے گريگري گولٹر کو قطر اوپن کلاسک کے دوسرے راؤنڈ ميں اپ سيٹ شکست دے دي اسلام آباد: عامر اطلس کا عالمي رينکنگ ميں 14 واں نمبر ہے اسلام آباد : عامر اطلس نے عالمي نمبر ايک گريگري کو ايک کے مقابلے ميں تين گيمز سے شکست دي عامر اطلس نے اسکوائش کے عالمي نمبر ايک فرانس کے گريگري کوہرا ديا اس سروس کے حصول ميں کسي مشکل کا سامنا ہو تو \'\'SPACE" "FB"اپني شکايت لکھ کر 436پر ايس ايم ايس کريں، يا پير سے ہفتے کي صبح 10سے شام 7بجے تک فون نمبر 32271275-021اور32271277-021پر رجوع کريں اپنے موبائل پر پورے مہينے بريکنگ نيوز حاصل کرنے کے ليے NEWSٹائپ کرکے 4360پر بھيج ديں، چارجز Rs 25علاوہ ٹيکسز تازہ ترين اپ ڈيٹس کے ليے جيو نيوز کي ويب سائٹ www.geo.tv ديکھيے (صرف پاکستان ميں ناظرين کے ليے ) تيزي مندي ويک اينڈ: صبح 09:30 پر، اسکور: شام 05:30 پر، بہ زبان يوسفي: شام 07:05 پر، جيوايف آئي آر: شام 07:30 پر، ہم سب اميد سے ہيں: رات 08:05 پر، چوراہا: رات 10:05 پر، ميرے مطابق: رات 11:05 پر اسلام آباد: کابل مذاکرات ميں توقع ہے کہ دونوں ملک ٹرانزٹ تجارتي معاہدے کو حتمي شکل دے سکيں گے، سينير جوائنٹ سيکريٹري تجارت شاہد بشير اسلام آباد: پاک افغان ٹرانزٹ ٹريڈ کے ليے پاک افغان حکام کے مذاکرات کا چوتھا دور آج کابل ميں ہو گا واشنگٹن: اميد کرتے ہيں کہ ايران جوہري تنازع سے متعلق عالمي طاقتوں کي طرف سے پيش کي گئي ڈيل کو قبول کرلے گا، امريکي محکمہ خارجہ ہيلي فيکس: اگرافغانستان ميں مزيد فوج بھيج دي جائے تو ايک يا ڈيڑھ سال ميں جنگ جيت ليں گے، امريکي سينيٹر جان مکين کراچي: تين ہٹي کے قريب فائرنگ سےرہ نمااہلسنت والجماعت انجينير الياس زبيرجاں بحق،پوليس اسلام آباد: حکومت غلام مصطفي? جتوئي کے جسد خاکي کو پاکستان لانے ميں ہر ممکن معاونت کرے گي، وزير داخلہ رحمان ملک کراچي: سوگ کے دوران کوئي چھٹي نہيں ہوگي ، حکومت سندھ کراچي: غلام مصطفي? جتوئي کے انتقال پر حکومت سندھ کي جانب سے تين روزہ سوگ کا اعلان کراچي: لياري کے علاقے کھڈا مارکيٹ ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ،ايک نوجوان ہلاک، ايدھي ذرائع کراچي: ناگن چورنگي کے علاقے ميں فائرنگ،علاقے ميں کشيدگي، پوليس اور رينجرز کي بھاري نفري تعينات، پوليس اسکردو: شنگس کے مقام پر گلگت اسکردو روڈ پہاڑي تودا گرنے سے ہرقسم کي ٹريفک کي آمدورفت کے ليے کئي روز سے بند کراچي: لياري کھڈا مارکيٹ ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے 2 افراد زخمي،چھيپا ذرائع اسلام آباد: کراچي ميں عرصے سے ہمارے کارکنوں اور علماء کي ٹارگٹ کلنگ جاري ہے، صدر اہل سنت والجماعت پاکستان علامہ محمد احمد لدھيانوي کراچي : فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے رہنما قاري شفيق زخمي ،پوليس کرا چي: قاري شفيق الرحمان اہلسنت والجماعت کے ترجمان تھے کراچي: تين ہٹي کے قريب فائرنگ سےرہ نمااہلسنت والجماعت انجينير الياس زبيراور قاري شفيق الرحمان جاں بحق،پوليس کراچي: سوگ کے دوران کوئي چھٹي نہيں ہوگي ، حکومت سندھ کراچي: سابق نگراں وزيراعظم غلام مصطفي? جتوئي کے انتقال پر حکومت سندھ کي جانب سے تين روزہ سوگ کا اعلان کراچي کے علاقے آگرہ تاج ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص شديد زخمي، پوليس |